
We Care Where is
Action in the World
|
 |
|
 |
|
ہمارے بارے میں
|
|
پريس سروسيز
آف انڈياملک کي علاقائي زبانوں ميں بين الاقوامي سطح کي خبر
رساں ايجنسي کيلئے گزشتہ کئي سالوں سے کام کر رہي ہے۔بنا کسي
سرکاري مدد کے چلنے والي يہ ملک کي واحدنيوز ايجنسي ہے۔ملک
ميں دوسرے سب سے زيادہ شائع ہونے والے اردو اخبارات کے لئے
بھي بين الاقوامي سطح کي خبر رساں ايجنسي کے لئے ہم کوشش کر
رہے ہيں۔ ملک کے تقريبا سبھي علاقوں ميں کام کرنے کے باعث
پورے ملک سے خبريں اور تصاوير اپنے ممبر اخبارات کو دينا
ہمارے لئے آسان ہے۔ہم خبر ديتے ہيں افواہ نہيں۔ ہر خبر سچائي
پر مشتمل ہوتي ہے۔ کسي بھي سياسي جماعت يا نظريہ يا شخص کے
بجائے ہمارا تعلق صرف صحت مند صحافت سے ہے ۔ہمارے نامہ نگار
زيادہ تر حادثات سيدھے کور کرتے ہيں۔ کي ؟ زبانوں ميں خبريں
دينے کي وجہ سے رياستي سطح پر نامہ نگاروں کا مضبوط نيٹ ورک
موجود ہے۔ ہر گھنٹہ،ہر منٹ ،ہرسيکنڈ، ہمارے صحافي، تبصرہ
نگار، فوٹوگرافر، ہمارے اقتصادي، کارپوريٹ اورميڈيا پروفيشنل
براہ راست ملکي، غير ملکي، اقتصادي حالات پر نظر رکھتے ہيں
اور بنا کسي لاگ لپيٹ کے آپ کے سامنے پيش کرديتے ہيں. صحيح ،
سچي اوربے لاگ خبريں۔ |
| |
|
|
 |
|
 |
|