PRESS SERVICES OF INDIA

Press Services of India
We Care Where is
Action in the World
 
 

 رابطہ قائم کریں

پريس سروسيز آف انڈياملک کي علاقائي زبانوں ميں بين الاقوامي سطح کي خبر رساں ايجنسي کيلئے گزشتہ کئي سالوں سے کام کر رہي ہے۔بنا کسي سرکاري مدد کے چلنے والي يہ ملک کي واحدنيوز ايجنسي ہے۔ملک ميں دوسرے سب سے زيادہ شائع ہونے والے اردو اخبارات کے لئے بھي بين الاقوامي سطح کي خبر رساں ايجنسي کے لئے ہم کوشش کر رہے ہيں۔ ملک کے تقريبا سبھي علاقوں ميں کام کرنے کے باعث پورے ملک سے خبريں اور تصاوير اپنے ممبر اخبارات کو دينا ہمارے لئے آسان ہے۔ہم خبر ديتے ہيں افواہ نہيں۔ ہر خبر سچائي پر مشتمل ہوتي ہے۔ کسي بھي سياسي جماعت يا نظريہ يا شخص کے بجائے ہمارا تعلق صرف صحت مند صحافت سے ہے ۔ہمارے نامہ نگار زيادہ تر حادثات سيدھے کور کرتے ہيں۔ کي ؟ زبانوں ميں خبريں دينے کي وجہ سے رياستي سطح پر نامہ نگاروں کا مضبوط نيٹ ورک موجود ہے۔ ہر گھنٹہ،ہر منٹ ،ہرسيکنڈ، ہمارے صحافي، تبصرہ نگار، فوٹوگرافر، ہمارے اقتصادي، کارپوريٹ اورميڈيا پروفيشنل براہ راست ملکي، غير ملکي، اقتصادي حالات پر نظر رکھتے ہيں اور بنا کسي لاگ لپيٹ کے آپ کے سامنے پيش کرديتے ہيں. صحيح ، سچي اوربے لاگ خبريں۔

 

ادارہ کا نام

 

اخبار کا نام

 

اشاعت

 

متعلق فرد

 

پتہ

   
 

ریاست

 

ملک

 

ای میل کا پتہ

 

فون نمبر

 

فیکس

 

موبائل

 

اپنی ضرورت کے مطابق خدمت کا چناﺅ کریں

Ctrl بٹن کی مدد سے ایک سے زائد خدمات کا چناﺅ کیا جا سکتا ہے

 

زبان

 

کونسااردو سافٹوير استعمال کرتے هيں

 

 

ابھی کوئی خبررساں ایجنسی کا استعمال کرتے ہیں؟

 

آپ کی رائے

 
 

ممبر یہاں لاگن کریں

یوزر نیم

 پاسورڈ
 

اردو میں کاروبار کی مفت خبریں

Click Here

 
         


Best view in 800 x 600 and 1024 x 768
© PSI News Network Pvt. Ltd.

Clicky Web Analytics